Select Menu

پاک اردو ٹیوب

پاک اردو ٹیوب

اہم خبریں

clean-5

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » ہاکی چیمپینزٹرافی کا پاک بھارت میچ فکس تھا،سابق اولمپین زاہد شریف کا الزام


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق اولمپین زاہد شریف نے نیدرلینڈز میں جاری ہاکی چیمپینزٹرافی کے پاک بھارت میچ کو فکس قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ہاکی اولمپین زاہد شریف کا کہنا تھا کہ نیدرلینڈز میں جاری چیمپینزٹرافی میں پاک بھارت میچ فکس تھا کیونکہ میچ ہارنے والی ٹیم کا گول کیپر باہر بلانا فکسنگ ہے۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ فکسنگ میں ہیڈ کوچ رولنٹ آلٹمنز کا کردار ہے وہ بھارت سے کوچنگ کرکے آئے ہیں،میں مطالبہ کرتا ہوں پاک بھارت ہاکی میچ کی تحقیقات کرائی جائیں۔

ضرور پڑھیں:خانہ کعبہ پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش ۔۔۔ انتہائی خوفناک ویڈیو منظر عام پر آگئی

واضح رہے کہ چیمپینزٹرافی کے میچ میں پاکستان بھارت سے0-4سے ہار گیا تھا۔

مزید : قومی /کھیل /علاقائی /پنجاب /لاہور

نوید سرور chakwal daily news

نوید سرور کاشتکار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ گزشتہ 15 سال سے صحافت سے وابستہ ہیں ۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments: